Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے امن و خیرخواہی اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کی دعا مانگنے کو اجاگر کرنےوالے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں امن و خیرخواہی اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کی دعا مانگنے  پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر لکھا:

शं नो वातः पवतां शं नस्तपतु सूर्यः।

शं नः कनिक्रदद् देवः पर्जन्योऽभिवर्षतु॥”

بھگوان کرے کہ ہمارے لیے ہوائیں امن، صحت و تندرستی اور پاکیزگی لانے کے طور پر چلیں۔ سورج ہماری زندگی میں خوشحالی اور برکت کا باعث بن کر چمکے۔ اس کی دھوپ اور روشنی ہمیں سکون اور مسرت عطا کرے اور بارش کے دیوتا پرجنیا ہم پر زندگی بخشنے والی اور بابرکت بارش برسائے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔م ش ع ۔ع ن)

U. No. 3092