Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اہم پروجیکٹوں کے آغاز کے دوران وڈودرا میں ایک پروگرام سے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے اہم پروجیکٹوں کے آغاز کے دوران وڈودرا میں ایک پروگرام سے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہم پروجیکٹوں کے آغاز کے دوران وڈودرا میں ایک پروگرام سے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں ۔

سلسلے وار ایکس پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛

دو ہزار 800  کلومیٹر سے زیادہ طویل مخصوص مال برداری کوریڈور اب مکمل ہو چکا ہے ۔

یہ گتی شکتی اور ہندوستان کی لاجسٹک  کایا پلٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے ۔

“بھارت  تیار کر رہا ہے:

چپس سے جہازوں تک … ملک میں ہی مکمل ویلیو چینز ۔

شمسی توانائی سے نیوکلیر بجلی تک  … اے آئی ، ڈیٹا سینٹرز اور مستقبل کی صنعتوں کے لیے توانائی کا ایکو نظام ۔

…………………………………………………………………………………………..

) ش ح –مع-ق ر)

U.No. 3168