پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج زوہو کے چیف سائنٹسٹ جناب سریدھر ویمبو کا ایک مضمون شیئر کیا ، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح ہندوستان کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ڈیپ ٹیک صلاحیتوں اور اس شعبے میں وزیر اعظم کے وژن اور عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ مضمون میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ سیمی کنڈکٹر ، خلا ، دفاع اور مصنوعی ذہانت ہندوستان کی تکنیکی صلاحیتوں اور مہارت کو فروخت دے رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ ہندوستان اب مشکل اور پیچیدہ ٹیکنالوجی کے دور میں خود سیکھنے اور اپنی صلاحتیں خود تیار کرنے کا راستہ اختیار کر رہا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“” @zoho کے چیف سائنٹسٹ ، جناب @svembu لکھتے ہیں کہ ہندوستان کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ڈیپ ٹیک صلاحیتوں وزیر اعظم نریندرمودی کے وژن اور عزم کی مرہون منت ہیں۔
وہ اس بات کو اجاگر کرتے ہیں کہ سیمی کنڈکٹر ، خلائی شعبہ، دفاع اور مصنوعی ذہانت ہندوستان کی صلاحتیوں اور تکنیکی مہارت کو فروغ دے رہے ہیں اور ہندوستان اب ٹیکنالوجی کے پیچیدہ شعبوں میں خود سیکھنے اور آگے بڑھنے کا انتخاب کر رہا ہے۔
Chief Scientist of @zoho, Shri @svembu writes that India’s rapidly evolving deep-tech capability owes much to PM @narendramodi‘s vision and commitment.
He highlights how semiconductors, space, defence and AI are building capabilities and know-how, saying India is now choosing… pic.twitter.com/ODLAhbgTA1
— PMO India (@PMOIndia) September 17, 2026
*****
ش ح ۔ت ف۔ خ م
U. No.3712
Chief Scientist of @zoho, Shri @svembu writes that India's rapidly evolving deep-tech capability owes much to PM @narendramodi's vision and commitment.
— PMO India (@PMOIndia) September 17, 2026
He highlights how semiconductors, space, defence and AI are building capabilities and know-how, saying India is now choosing… pic.twitter.com/ODLAhbgTA1