Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے قومی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں ’میک ان انڈیا‘ کے اہم کردار کو اجاگر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’میک ان انڈیا‘ پہل کے 12 ؍سال مکمل ہونے پر اس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ’میک ان انڈیا‘ کا مقصد ایسا بنیادی ڈھانچہ، صنعت اور جدت طرازی کو فروغ دینا ہے جوہندوستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا:

’میک اِن انڈیا‘ کا مقصد ایسا بنیادی ڈھانچہ، کاروباری ماحول اور اختراعی صلاحیتیں پیدا کرنا ہے، جو ہندوستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار کریں!

#12YearsOfMakeInIndia”

*****

ش ح۔ م ع ن-خ م

(U: 4082)