Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہید بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ شہید بھگت سنگھ نے اپنی بے مثال ہمت اور شجاعت کے ذریعے تحریک آزادی کو ایک نئی رفتار عطا کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ملک کے وقار کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا ان کا جذبہ آج بھی ہندوستان کے نوجوانوں کی ہمت اور عزم کی علامت ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا  پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پردل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت۔

اپنی بے مثال ہمت اور شجاعت سے انہوں نے تحریک آزادی کو نئی قوت عطا کی۔

ملک کے وقار کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا ان کا جذبہ ہندوستان کے نوجوانوں کی ہمت اور حوصلے کی علامت ہے۔

*****

ش ح۔ م ع ن ۔خ م

U.No.4194