پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین گیمز میں خواتین کے لانگ جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرانسی سوجن کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی پرجوش اور شاندار کارکردگی نے پورے ملک کو خوشی سے سرشار کیا۔ جناب مودی نے مزید نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آنے والے وقت میں بھی کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوتی رہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’ایشین گیمز میں خواتین کے لانگ جمپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر انسی سوجن کو مبارکباد! ان کی کارکردگی بہترین اور پُرجوش رہی ہے، جس سے ملک میں بے حد خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہ آنے والے وقت میں بھی مزیدبڑی کامیابیاں حاصل کرتی رہیں: پی ایم@ نریندر مودی’
Congratulations to Ancy Sojan on winning the Silver Medal in the Women’s Long Jump at the Asian Games! Hers has been a strong and spirited performance that has brought immense joy to the nation. May she keep achieving greater success in the coming times: PM @narendramodi pic.twitter.com/Gyggbw75SF
— PMO India (@PMOIndia) September 27, 2026
*****
ش ح ۔م ع ن۔ خ م
U. No.4198