Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

دہلی کی وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی@CMODelhi‘‘۔

 

****

ش ح۔ ظ ا۔  خ م  

U N-4312