پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کی 4×400 میٹر ریلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے دھرم ویر چودھری، منو ٹی ایس ، جے کمار اور وشال ٹی کے کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم نے مقررہ فاصلہ کم وقت میں طے کرتے ہوئے تمغہ اپنے نام کیا۔
جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ کھلاڑیوں کی کامیابی مستقبل میں ایتھلیٹکس کھیل کی مقبولیت میں نمایاں تعاون کرے گی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
’’واقعی یہ شاندار کامیابی ہے!
مردوں کی 4×400 میٹر ریلے میں ریکارڈ وقت کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتنے والے دھرم ویر چودھری، منو ٹی ایس، جے کمار اور وشال ٹی کےکو مبارکباد۔ ان کی کامیابی مستقبل میں ایتھلیٹکس کی مقبولیت میں نمایاں تعاون کرے: PM @narendramodi
Remarkable indeed!
Congratulations to Dharmveer Chaudhary, Manu TS, Jay Kumar and Vishal TK on winning Bronze in the Men’s 4×400m Relay with a superb timing. May their success contribute to the popularity of athletics in the times to come: PM @narendramodi pic.twitter.com/TA4inEypGA
— PMO India (@PMOIndia) September 29, 2026
ش ح ۔ ع ح۔م ش
U-4331