Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل برقرار رکھنے پر  مردوں کی  بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں اپنا گولڈ میڈل برقرار رکھنے پر  مردوں کی  بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ واقعی ملک کے لیے خوشی کا موقع ہے۔

جناب مودی نے ٹیم کے ارکان کے مستقبل کے تمام  مقابلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ’ ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ گولڈ ایک بار پھر  بھارت کے نام!

ایشین گیمز میں اپنا ٹائٹل برقرار رکھنے پر ہماری مردوں کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ یہ واقعی ملک کے لیے خوشی کا موقع ہے۔ ٹیم کے ارکان کے مستقبل کے تمام مقابلوں کے لیے میری نیک خواہشات: PM @narendramodi ‘‘

۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ ا ع خ ۔ ر ا )

U.No. 4588