Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت کے ایک سبھاشیتم کے ذریعے حقیقی بہادر عقیدت مندوں کی سوراج کی خدمت کے لیے لگن کو اجاگر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں ان لوگوں کی بے لوث خدمت اور لگن کو اجاگر کیا گیا ہے جو ملک کی خدمت کے لیے ذاتی آسائشوں کو ترک کر دیتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

“भस्मीकृतस्वार्थसौख्यपरिचर्चितविग्रहाः।

स्वराज्ययोगनिर्मग्ना धन्यास्ते वीरयोगिनः॥“

جو لوگ اپنی ذاتی آسائشوں کو ترک کرکے اپنی پوری زندگی سوراج کی خدمت کے لیے وقف کر دیتے ہیں، وہی حقیقی بہادر عقیدت مند ہیں اور قوم کے لیے حقیقی معنوں میں باعثِ برکت ہیں۔

 

*******

) ش ح – رک )

U.NO- 4811