Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نوراتری کے دوسرے دن ماں برہمچارینی کی پوجا ارچنا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تپسیا، قربانی اور عزم کی علامت ماں برہمچارینی کی پوجا ارچنا کی۔ جناب مودی نے  پرارتھنا کی کہ ماں برہمچارینی سبھی کو حوصلے اور ضبطِ نفس کا آشیرواد عطا فرمائیں۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’نوراتری کا دوسرا دن تپسیا، قربانی اور عزم کی علامت ماں برہمچارینی کی  پوجا کے لیے وقف ہے۔ وہ سبھی کو حوصلے اور ضبط نفس کا آشیرواد عطا فرمائیں۔‘‘

*****

ش ح-ظ الف- ش ب ن

UR No. 4994