Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آسام کے گورنر کی وزیراعظم سے ملاقات


آسام کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے آج نئی دہلی میں وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا:

‘‘آسام کے گورنر @جناب لکشمن پرساد آچاریہ54 نے آج وزیرِ اعظم @جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

********

) ش ح ۔ا ک۔ش ت)

U.No. 6305