Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے  نیزہ پھینکنے  کے  ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجیت سنگھ کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے  نیزہ پھینکنے کے  ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجیت سنگھ کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے ان کی شاندار مہارت اور مسابقتی جذبے کی ستائش کی اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اجیت سنگھ نے اپنی شاندار مہارت اور مسابقتی جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے  کے  ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہیں مبارک باد۔ مستقبل کی کوششوں کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات۔ — وزیر اعظم نریندر مودی‘‘

 

******

 

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 6347