Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اتراکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


اتراکھنڈ کے گورنر ڈاکٹر ڈھل سنگھ بائسین نے آج  صبح  سویرےوزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ  شیئر کی:

’’اتراکھنڈ کے گورنر ڈاکٹر ڈھل سنگھ بائسین نے آج  صبح سویرےوزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

*****

) ش ح  –     ش م   –   ف ر )

U.No. 6552