وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 100 میٹر ٹی 44 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے سندیپ کو مبارکباد دی۔
جناب مودی نے کہا کہ 400 میٹر کے مقابلے میں طلائی تمغہ جتانے والی ان کی ریکارڈ کارکردگی کے ساتھ ساتھ یہ کامیابی ان کی مہم کو یادگار بناتی ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اسی طرح نئی بلندیاں سر کرتے رہیں گے اور بھارت کو فخر کا احساس کراتے رہیں گے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
’’ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 100 میٹر ٹی 44 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے سندیپ کو مبارکباد!
400 میٹر کے مقابلے میں طلائی تمغہ جتانے والی ان کی ریکارڈ کارکردگی کے ساتھ ساتھ اس کامیابی نے مہم کو یادگار بنا دیا ہے۔ خدا کرے کہ وہ اسی طرح نئی بلندیاں سر کرتے رہیں اور بھارت کو فخر کا احساس کراتے رہیں: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘
Congratulations to Sandeep on winning Bronze in the Men’s 100m T44 event at the Asian Para Games! Adding this medal to his Gold-winning World Record performance in the 400m makes it a memorable campaign. May he continue to achieve new heights and make India proud: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 23, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6625