Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سب کی فلاح و بہبود اور خوش حالی کے لیے فطرت کے تحفظ اور پرورش پر زور دینے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشتم شیئر کیا، جس میں سب کی فلاح و بہبود اور خوش حالی کے لیے فطرت کے تحفظ اور اس کی پرورش کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

पालयन्प्रकृतिंराजासुखीभवतिनान्यथा।

प्रकृतिश्चहितायस्यसराजासर्वकामधुक्॥

اس شلوک کا مفہوم یہ ہے کہ جو حکمران فطرت کی حفاظت کرتا ہے اور اس کی بہتری کے لیے کام کرتا ہے، وہ خوش حالی اور ترقی کو یقینی بناتا ہے۔ فطرت بھی بدلے میں ان لوگوں کی خواہشات پوری کرتی ہے جو اس کی حفاظت کرتے ہیں اور اسے پروان چڑھاتے ہیں۔

وزیراعظم نے ‘ایکس’پر لکھا:

पालयन्प्रकृतिंराजासुखीभवतिनान्यथा।

प्रकृतिश्चहितायस्यसराजासर्वकामधुक्॥

****

ش ح۔ ش آ -ج ا

U.NO.6821