Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے علم  و دانش اور حسن سلوک کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم  شیئر کیا، جس میں مذہبی صحیفوں کے حوالے سے زندگی میں علم و دانش، بہترین عمل اور حسن سلوک کی اہمیت کواجاگر کیا گیا ہے:

शास्त्रं कर्म तथा प्रज्ञा शीलं क्रिययान्वितम्।

लक्ष्यलक्षणयुक्तार्थशास्त्रनिष्ठो नरो भवेत्॥

یہ سنسکرت سبھاشتم اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ علم جب دانش، ضبطِ نفس اور نیک اعمال کے ساتھ ہم آہنگ ہو جاتا ہے تو وہ ایک باشعور اور بامقصد زندگی کی مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پرلکھا:

शास्त्रं कर्म तथा प्रज्ञा शीलं क्रिययान्वितम्।

लक्ष्यलक्षणयुक्तार्थशास्त्रनिष्ठो नरो भवेत्॥

 

******

 

 

ش ح۔ ع و۔ش ت

U-No-6945