Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِاعظم نے خود شناسی اور باطنی قوت کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سُبھاشتم کا اشتراک کیا


وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے خود شناسی کی غیر معمولی اور یکسر تبدیل ہونے والی قوت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا سُبھاشِتَم کا اشتراک کیا۔

وزیراعظم نے  اس بات پر زور دیا کہ اپنی حقیقی ذات کو پہچاننے سے انسان کے اندر لامحدود قوت اور خود اعتمادی بیدار ہوتی ہے، وہ ذہنی کرب اور پریشانیوں پر قابو پانے کے قابل بنتا ہے اور اسے گہرے قلبی سکون اور نجات کی راہ دکھائی دیتی ہے۔

 

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم‘ایکس’ پر سنسکرت کا یہ سُبھاشِتَم شیئر کرتے ہوئے لکھا:

 

“प्रतिबोधविदितं मतममृतत्वं हि विन्दते।

आत्मना विन्दते वीर्यं विद्यया विन्दतेऽमृतम्॥”

 

********

 

 ش ح ۔ش م ۔ج ا

U.No. 7198