Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کیرالم کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


کیرالم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ‘ ایکس  ’ پر لکھا:

’’ کیرالم کے گورنر جناب @OmMathur_Raj نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔ ‘‘

 

…………………………………………………………………………………………..

) ش ح –ض ر  –  ع ا )

U.No. 7233