وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک شلوک’سبھاشیتم‘ کا اشتراک کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ ایک ترقی پسند قوم کی طاقت اور قوت کی بنیادعبادت، مذہبی فرائض کی ادائیگی اور سب کی فلاح و بہبود کی خواہش پر استوار ہوتی ہے۔
عزت مآب وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
“भद्रमिच्छन्त ऋषयः स्वर्विदस्तपो दीक्षामुपनिषेदुरग्रे।
ततो राष्ट्रं बलमोजश्च जातं तदस्मै देवा उपसन्नमन्तु॥”
وہ رشی، جو سب کی فلاح و بہبود کے خواہش مند اور آسمانی علوم کے جاننے والے تھے، سب سے پہلے خود کو مذہبی رسوم و عبادات کے لیے وقف کرتے تھے۔ اسی عبادت اور مذہبی اعمال کے ذریعے قوم، اس کی طاقت اور قوت وجود میں آئی۔ تمام دیوتا ایسی ترقی پسند قوم اور اس کی طاقت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
भद्रमिच्छन्त ऋषयः स्वर्विदस्तपो दीक्षामुपनिषेदुरग्रे।
ततो राष्ट्रं बलमोजश्च जातं तदस्मै देवा उपसन्नमन्तु॥ https://t.co/hSi37V0Dcs
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2026
***
ش ح۔ م ح۔ف ر
7477:U-No
भद्रमिच्छन्त ऋषयः स्वर्विदस्तपो दीक्षामुपनिषेदुरग्रे। ततो राष्ट्रं बलमोजश्च जातं तदस्मै देवा उपसन्नमन्तु॥ https://t.co/hSi37V0Dcs
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2026