Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال میں حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری گڑھوال میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری گڑھوال میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کی خبر سے مجھے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری دلی تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: وزیر اعظم @narendramodi

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7768