Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے علم کے حصول میں یقین، لگن اور خود نظم و ضبط کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت  کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں علم کے حصول کے لیے پختہ یقین، لگن اور خود نظم وضبط کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے:

“श्रद्धावाँल्लभते ज्ञानं तत्परः संयतेन्द्रियः।

ज्ञानं लब्ध्वा परां शान्तिमचिरेणाधिगच्छति।।“

اس شلوک میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جو لوگ ایمان و یقین رکھتے ہیں، علم کے حصول کے لیے ثابت قدم رہتے ہیں اور اپنی حواس پر قابو رکھتے ہیں، وہی حقیقی علم و حکمت حاصل کرتے ہیں۔ علم و حکمت کا حصول انسان کو حقیقی سکون سے ہمکنار کرتا ہے۔ یہ شلوک اس ابدی پیغام کی یاد دہانی کراتا ہے کہ علم کی جستجو جب ایمان و یقین، عزم و لگن اور خود پر قابو رکھنے کے جذبے کے ساتھ کی جائے تو وہ قلبی سکون اور روحانی آسودگی کا ذریعہ بن جاتی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

श्रद्धावाँल्लभते ज्ञानं तत्परः संयतेन्द्रियः।

ज्ञानं लब्ध्वा परां शान्तिमचिरेणाधिगच्छति।।

 

 

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7767