Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی کی وفات کی برسی کے موقع پر ،وزیراعظم کا خراج عقیدت


نئی دہلی۔31؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی کی وفات کی برسی کے موقع پر ،انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی کی وفات کی برسی کے موقع پر ،میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

 

U-5422