پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 8 نومبر 2017، وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتیہ باکسر میری کوم کو عورتوں کی ایشین کنفیڈریشن باکسنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘ اے ایس بی سی ایشین کنفیڈریشن وومین باکسنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر میری کوم کو مبارک باد۔ آپ کی کامیابی سے بھارت کا سر فخر سے بلند ہوا ہے’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ و۔ ج۔
U- 5589
Congratulations Mary Kom for clinching the gold at the ASBC Asian Confederation Women’s Boxing Championships. India is elated at your accomplishment. @MangteC
— Narendra Modi (@narendramodi) November 8, 2017