پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔23 دسمبر، 2017؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب چودھری چرن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
چودھری چرن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے ملک کی خدمت بہت ہی تندہی سے کی تھی۔ انہوں نے گاؤں کی ترقی کے لیے مستقل مزاجی کے ساتھ کام کیا اور کسانوں کے حقوق کو سرفہرست رکھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Remembering Chaudhary Charan Singh ji on his birth anniversary. Chaudhary Sahab served the nation with utmost dedication. He worked assiduously for the development of our villages and always championed the rights of our farmers.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 23, 2017