پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔26دسمبر؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ میں ہر ایک کو میری کرسمس کی مبارکباد دیتا ہوں، ہم حضرت عیسیٰ کی عظیم تعلیمات کو یاد کرتے ہیں۔ اس تہوار سے ہمارے سماج میں خوشی اور ہم آہنگی کے جذبے کو فروغ حاصل ہو۔’’
***********
Wishing everyone a Merry Christmas. We remember the noble teachings of Lord Christ. pic.twitter.com/Bi9XQUUoPP
— Narendra Modi (@narendramodi) December 25, 2017