پی ایم انڈیا

نئی دہلی۔23/ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 1918 میں حیفہ کو آزاد کرانے کی خاطر اپنی جانیں قربان کردیں ۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘یوم حیفہ کے موقع پر میں ان بہادر سپاہیوں کوسلام کرتا ہوں جنہوں نے 1918 میں حیفہ کو آزاد کرانے کی خاطر اپنی جانیں قربان کردیں۔
مجھے حیفہ کا جولائی میں دورہ کر کے اور وہاں ذاتی طور پر خراج عقیدت پیش کر کے خوشی ہوئی۔’’
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح)
U-4749
ביום חיפה אני מצדיע לחיילים ההודים האמיצים שהקריבו חייהם לשחרר את העיר ב1918. pic.twitter.com/xTnFo5OLad
— Narendra Modi (@narendramodi) September 23, 2017
On Haifa Day I salute the brave Indian soldiers who laid down their lives to liberate Haifa in 1918.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 23, 2017
Was pleased to visit Haifa and pay homage there in person in July. pic.twitter.com/qVH6rPPEsK
— Narendra Modi (@narendramodi) September 23, 2017