Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

قومی یوم سائنس کے موقع پر سائنس کے شائقین کو وزیراعظم کی مبارکباد


نئیدہلی۔28؍فروری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قومی یوم سائنس کے موقع پر سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سائنس کے شائقین کو بھی سلام پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی یوم سائنس کے موقع پر میں تمام سائنس کے شائقین کو سلام کرتا ہوں اور تمنا کرتا ہوں کہ وہ اپنے شعبے میں عمدہ ترین مقام حاصل کریں اور اپنے سائنٹفک ذوق وشوق کو مہمیز کریں۔ بھارت کو اپنے سائنسدانوں پر از حد فخر ہے ۔

***

U-1107