Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عالمی یوم حقوق صارفین کے موقع پر مبارکباددی


نئیدہلی ، 15 مارچ ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے عالمی یوم حقوق صارفین کے موقع پر مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا : ’’ عالمی یوم حقوق صارفین کی مبارکباد !‘ ‘ صارفین معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور حکومت ہند صارفین کے تحفظ کے ساتھ ساتھ صارفین کی خوشحالی پر بھی توجہ مرکوز کررہی ہے۔‘‘

U-1461