پی ایم انڈیا
نئی دہلی،3 اپریل / وزیراعظم جناب نریندر مودی کے عراق کے شہر موصل میں داعش دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں مارے گئے ہر ہندوستانی شہریوں کے کنبے کو 10-10 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
****
U. No.1871
The Prime Minister has announced ex-gratia payment of Rs. 10 lakh each to the next of the kin of those who were killed in Mosul.
— PMO India (@PMOIndia) April 3, 2018