Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں ویٹ لفٹنگ کے مردوں کے 69کلو گرام زمرے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر دیپک لاتھر کو مبارک باد دی


 

نئی دہلی، 6 اپریل  2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے    دولت مشترکہ   کھیلوں میں ویٹ لفٹنگ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے  پر  دیپک لاتھر کو  مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ    ‘‘ہمارے ویٹ لیفٹر  بہترین فارم میں ہیں! میرے نوجوان  دوست  دیپک لاتھر نے  مردوں کے 69  کلو گرام کے زمرے میں   کانسہ کا تمغہ جیتاہے۔اس   نوجوان کھلاڑی کو مبارک باد   اور ان کی مستقبل کی کوششوں  کے لئے  بھی نیک خواہشات ’’۔

 دیپک لاتھر   دولت مشترکہ  کھیلوں میں تمغہ حاصل کرنے والے سب سے نوجوان  ویٹ لیفٹر ہیں اور انہوں نے گولڈ کوسٹ میں  مردوں کے  69 کلو گرام زمرے میں  کانسہ کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

م ن۔ ۔ ج۔

U- 1969