پی ایم انڈیا
نئی دہلی،13 ؍اپریل؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نشانے باز انجم مدگل کو مبارکباد دی ہے۔ جنہوں نے گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں عورتوں کے 50 میٹر رائفل 3پوزیشن ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ مجھے عورتوں کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کیلئے انجم مدگل پر فخر ہے۔
U-2092
Proud of Anjum Moudgil for bagging the Silver in the women's 50m Rifle 3 Positions event: PM @narendramodi #GC2018 pic.twitter.com/NaAzBdhT4T
— PMO India (@PMOIndia) April 13, 2018