پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔02 جون ، 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم قیام کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ زیراعظم نے آندھرا پردیش کے لوگوں کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا ، ’یوم ریاست پر میں تلنگانہ کے سبھی لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آنے والے سالوں میں ریاست کے لوگوں خواہشات پوری ہو ، اس کے لیے میں دعا گو ہوں۔
میں آندھرا پردیش کے بھائیوں اور بہنوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ میں ریاست کے لوگوں کی اچھی صحت اور خوشحالی کے لیے بھگوان سے دعا مانگتا ہوں۔
U-2891
On their Statehood Day, my best wishes to the people of Telangana. May the dreams and aspirations of the people of the state be fulfilled in the years to come.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 2, 2018