Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی


نئی دہلی ،2 جولائی   : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کل افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔

وزیراعطم نے کہا  ہے کہ ‘‘ہم افغانستان میں کل  ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔یہ افغانستان کے کثیرتہذیبی تانے بانے پرحملہ ہے ۔میں متاثرہ کنبوں سے  اظہار تعزیت کرتاہوں ۔ میں زخمیوں کی جلد شفایابی کے لئے دعاگوہوں ۔اس غم کی گھڑی میں ہندوستان ، افغانستان کی حکومت  کومدددینے  کے لئے تیارہے ’’۔

*************

 

U-3411