Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاراشٹر بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی۔28  جولائی       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کی ہے ۔

انہوں نے کہا ‘‘مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع سے دکھ ہوا ہے ۔ جن کے پیارے اس حادثہ میں ہلاک ہوئے  ہیں میں ان کے تئیں اظہار تعزیت  کرتا ہوں ۔’’  

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(