Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے روہن بوپنا اور دیوج شرن کو مردوں کے ڈبلز ٹینس مقابلے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روہن بوپنا اور دیوج شرن کو جکارتا ۔ پالم بانگ، انڈونیشیا میں کھیلے جا رہے 18 ویں ایشیائی کھیل 2018کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ، ’’جب روہن بوپنا اور دیوج شرن کھیل رہے ہوں، تب بہترین ٹینس کی توقع کی جاتی ہے! مردوں کے ڈبلز مقابلے میں وہ گولڈ جیتنے کے حقیقی مستحق ہیں۔ ان کھلاڑیوں کو مبارکباد۔‘‘