پی ایم انڈیا
نئیدہلی،10ستمبر۔انڈوٹبیٹن بارڈر پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل جناب آر کے پچنندا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کرکے انہیں پرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے لئے 8.5 کروڑروپے کا چیک پیش کیا ۔ یہ رقم انڈو ٹبیٹن بارڈر پولیس فورس کے جوانوں اورعملے کے ذریعہ دئے جانےوالے عطیات سے جمع کی گئی ہے ۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
U-4662