پی ایم انڈیا
نئی دہلی،12 ستمبر؍ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ہند اور مالٹا کے درمیان سیاحت کے میدان میں تعاو کو مستحکم کرنے کےئے مفاہمت نامے پر دستخط کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔ اس مفاہمت نامے (ایم او یو )پر دستخط نائب صدر جمہوریہ کے آئندہ آنے والے مالٹا دورے کے دوران کئے جائیں گے ۔
اہم خصوصیات :
اس مفاہمت نامے کے اہم مقاصد درج ذیل ہیں:
فوائد:
اس مفاہمت نامہ سے دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی میکینزم کے لئے ۔ ٹورزم کے شعبے میں ایک دوسرے کی مدد کرنا۔ اس قدم سے مالٹا سے غیر ملکی سیاحوں کے ہندوستان آنے میں بھی مدد ملے گی ۔ اس کے نتیجے میں معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع بھی ملیں گے۔
اس مفاہمت نامے پر دستخط سے بارڈر فریم ورک اور تعاون کے میدان میں تمام شراکت کے لئے طویل مدتی سیاحتی تعاون میں آپسی مفاد کے لئے بہتر صورتحال پیدا ہو سکیں گی۔ اس کے علاوہ اس میدان میں بہترین پریکٹسوں کو آپس میں مشترک کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
*************
( م ن ۔ ش ت ۔ م ف (
– 09 – 2018 12
U. No. 4714