Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جی سیٹ-29سیارچے کو لے جانے والے جی ایس ایل وی کے کامیاب لانچ پر اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد


 

نئی دہلی،14نومبر 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی سیٹ -29سیارچہ لے جانے والے جی ایس ایل وی  ایم کےIII-ڈی  2 کے کامیاب لانچ پر اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد ی ہے۔

 وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ‘‘نے جی سیٹ -29سیارچہ لے جانے والے جی ایس ایل وی  ایم کےIII-ڈی  2 کے کامیاب لانچ پرہمارے سائنسدانوں کو میری طرف سے دلی مبارکباد۔ایک بھارتی لانچ وہیکل کے ذریعے سب سے بھاری سیارچے کو مدار میں پہنچانے کا یہ نیا ریکارڈ دوہری کامیابی ہے۔

 یہ سٹیلائٹ ہمارے ملک کے دور دراز ترین کونوں تک مواصلات اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا۔

 

 

م ن۔و ا۔ن ع

 

U: 5776