Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت کے اولین صدرجمہوریۂ ہند، ڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیاہے


نئی دہلی ،03دسمبر : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے بھارت کے اولین صدرجمہوریہ ہند ، ڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پرخراج عقید ت پیش کیاہے ۔

          اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاہے کہ‘‘ بھارت کے اولین صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پرصد صد خراج عقیدت ۔ بے مثال صلاحیتوں کے حامل اورسادہ زندگی اور بلندنظریات کی علامت، راجندربابو کی شخصیت اہل وطن کے لئے ہمیشہ باعث ترغیب رہیگی ۔’’

**************

 

U-6018a