Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے یوم قیام پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی


نئی دہلی،یکم دسمبر        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے یوم قیام  کے موقع  پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘ریاست کے یوم قیام پر  ناگالینڈ کے باشندوں کو مبارکباد۔ میں امید کرتا ہوں کہ ناگالینڈ ترقی  کی نئی بلندیوں پر پہنچے  اور ریاست کے عوام کی تمام امیدیں پوری ہوں’’۔

 

 

 

U. No. 6011