پی ایم انڈیا
نئی دہلی ،06دسمبر2018؍ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت مرکزی کابینہ نے باہریخلاءکےپرامناستعمالمیںتعاونکےلئےبھارتاورمراقشکےدرمیانمفاہمتنامےکومنظوریدے دی ہے۔اس مفاہمت نامے پر 25 ستمبر 2018 کو نئی دلی میں دستخط کئے گئے تھے۔
اہم خصوصیات:
مراقش میں بھارت کے سفیر نے حکومت کی سطح پر اس مفاہمت نامے کے جدید نمونے کے لئے مذاکرات کئے تھے اور اسرو کے ساتھ ساجھیداری کی تھی۔ بین حکومتی مفاہمت نامے کا مسودہ اسرو نے تیار کیا تھا اور 25 ستمبر 2018 کو مراقش کے دفاعی انتظامیہ کے وزیر انچارج کے دورے کے دوران اس مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے تھے۔
**************
( م ن ۔ و ۔ م ف (
U. No. 6119