Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پنڈت مدن موہن مالویہ کی جینتی پر وزیر اعظم کا خراج عقیدت


نئی دلّی ، 26 دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت مدن موہن مالویہ کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ مہامنا کی جینتی پر ہم انہیں یاد کرتے ہیں ۔ انہوں نے ہماری تحریک آزادی میں اور تعلیم میں لا فانی و گران قدر تعاون دیا ۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

u.6445