پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 28دسمبر / مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں اطفال کو جنسی جرائم سے تحفظ دینے والے ( پی او سی ایس او ) ایکٹ ، 2012 میں ترمیم کی تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے تاکہ اطفال کے خلاف ارتکاب کئے جانے والے جنسی جرائم کی پاداش میں دی جانے والے سزاؤں کو مزید سخت کیا جا سکے ۔
اہم نکات
( م ن ۔ ع ا )
U. No. 6505