Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پلوامہ ، کشمیر میں سی آر پی ایف کے افراد پر حملے کی مذمت کی ہے


 

نئی دہلی،  14فروری  2019؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پلوامہ ، کشمیر میں سی آر پی ایف کے افراد پر حملے کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا‘‘پلوامہ میں سی آر پی ایف  افراد پر حملہ قابل مذمت ہے۔ میں اس  بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ہمارے سیکورٹی افراد کی قربانیاں بے کار نہیں جائیں گی۔ پوری قوم بہادر شہیدوں کے کنبوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ خدا کرے زخمی افراد جلد صحت یاب ہوجائیں۔’’

 

U: 1004