Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےعوام کو امبیڈکر جینتی کی مبارکباد دی


نئی دہلی،14 اپریل  /       وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے عوام کوآئین ہند کے معمار آنجہانی ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ  امبیڈکرکی  جینتی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم  نے اپنی مبارکباد کی پیغام میں کہا ‘‘آئین ہند کے معمار اور سماجی انصاف کے علمبردار بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کی جینتی پر بصد احترام سلام عقیدت –جے بھیم ۔

 

**************

( م ن ۔ س ش ۔  م ف (

U-NO: 1856