Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےلوگوں کو ایسٹر کی موقع مبارکباد دی


 

نئی دہلی،21  اپریل         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  ‘‘ایسٹر کی مبارکباد! خداوند یسوع مسیح کے مقدس خیالات لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے اور غریبوں اور مفلسوں کے تئیں رحمدلی کا اظہار کرنے پر زور دیا۔ خدا کرے یہ خاص دن امن اور یکجہتی کے جذبہ کو فروغ دے۔’’   

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 (م ن ۔ رض۔  را(

U-1925,