پی ایم انڈیا
نئی دہلی،20 جولائی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ محترمہ شیلا شکست کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘شیلا دکشت جی کی وفات سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ وہ والہانہ اور ملنسار شخصیت کی حامل تھیں۔ انھوں نے دہلی کی ترقی کے لیے قابل ذکر خدمات انجام دیں۔ ان کے کنبے اور ان کی حمایت کرنے والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی’’۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( م ن ۔رض۔ را ۔ 20 – 07 – 2019)
U. No. 3290
Deeply saddened by the demise of Sheila Dikshit Ji. Blessed with a warm and affable personality, she made a noteworthy contribution to Delhi’s development. Condolences to her family and supporters. Om Shanti. pic.twitter.com/jERrvJlQ4X
— Narendra Modi (@narendramodi) July 20, 2019