Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی  دہلی  11 اکتوبر   ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج  عقیدت پیش کیا ہے۔

          ’’ میں  ہندوستان کے سچے بیٹے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہوں  نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران  نمایاں شراکتداری نبھائی اور آزادی کے بعد کےدورمیں ہماری جمہوریت کے تحفظ میں  انہوں  نے ایک بے مثال تعاون پیش  کیا۔ ان کی قربانی اور لگن کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ ‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

U-4548