Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی


 

نئیدہلی  یکمنومبر۔وزیراعظم نریندرمودی نے مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس پر آج وہاں کے عوام کو مبارکباددی ۔

          مدھیہ پردیش کا قیام یکم نومبر 1956  کو عمل میں  آیا تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ ریاست اپنے متعدد قدرتی وسائل اور مالامال اور متنوع ثقافت کے ساتھ  ترقی کی راہ پر مسلسل  آگے بڑھتی رہے ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ن ا۔رم

U-4870